Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: wtserver2
49いいね 829回再生

Govt. Boys High School Jhao Students Spend a Day at Cadet College Awaran | ISPR

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جھاؤ کے طلبہ نے کیڈٹ کالج آواران میں ایک دن گزارا

اس دورے طلباء کے دوران قیادت، نظم و ضبط اور محنت جیسے اہم اصولوں کو نہ صرف اجاگر کیا بلکہ انہیں عملی طور پر اپنانے کی ترغیب بھی دی۔

کیڈٹ کالج میں وقت گزارنا ان طلبہ کے لیے نہ صرف ایک تعلیمی اور تربیتی تجربہ تھا، بلکہ یہ ان کے لیے ایک ایسا موقع تھا جس نے انہیں قومی خدمت کے جذبے کو گہرا کرنے اور اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے نئی توانائی فراہم کی۔

طالبات نے کہا کہ کیڈٹ کالج میں دن گزارنا ان کے لیے ایک یادگار اور متاثر کن تجربہ تھا۔

コメント